شعلہ

شعلہ

جب اُس نے بنایا ہے مجھےبندہ ِبے دام

وہ خود ہی مرا کاتبِ تقدیر بھی ہوگا

اب ہاتھ ملایا ہے جو اُس نے تو کسی دن

اللہ نے چاہا تو بغل گیر بھی ہوگا

Read in Roman

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *