جمہوریت

جمہوریت

کہتے ہیں جس کو جذبہ جمہوریت،وہ پیڑ

تا زندگی کسی سے اُکھاڑا نہ جائے گا

جس کی جڑیں عوام کے ذہنوں میں ہوں قتیلؔ

وہ باغ آندھیوں سے اُجاڑا نہ جائے گا

Read in Roman

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *